اللہ رب العزت سے دعا

کرونا وائرس کا علاج باوضو رھنا، نماز قائم کرنا، تلاوت قرآن پاک اور اللہ  پر مکمل توکل کرنا

اَللّٰھُمَّ لَا سَھْلَ اِلَّا مَا جَعَلْتَہٗ سَھْلًا وَّاَنْتَ تَجْعَلُ الْحَزَنَ اِذَا شِئْتَ سَھْلًا
’’اے اللہ! کوئی کام آسان نہیں ہے مگر وہی جسے تو آسان کردے اور تو مشکل کام جب چاہے، آسان کردیتا ہے۔‘‘

مندرجہ ذیل دعا کا ورد جاری رکھیں:

  • یارب تو ساری امت مسلمہ کو اس وائرس سے نجات عطا فرما
  • یارب ہمیں موت سے ڈر نہیں لگتا ،ڈر لگتا ہے  تو تیرے  سامنے پیش ھونے سے،جو ھمارے اعمال ہیں
  • تو ھمیں شرمندگی سے بچا اسکے لیۓ ہمیں ہر وقت استغفار کرنا چاہیے
  • اور حضرت یونس علیہ السلام کی مانگی دعا لب پر رھنی چاہئے

لَا اِلٰہَ اِلَّا اَنْتَ سُبْحَانَکَ اِنِّیْ کُنْتُ مِنَ الظَّالِمِیْنَ
”تیرے سوا کوئی معبود برحق نہیں، پاک ہے تو، بیشک میں ہی ظالموں میں سے ہوں۔”.

ان دعاؤں کے ورد سے اللہ  پاک ھمیں ھر طرح کی وبا اور آفت سے اپنے حفظ و امان  میں رکھے-

آمین

Leave a Comment

Scroll to Top