میٹرک تو کر لیا، اب کیا کریں؟
What to do after 10th? بیشتر طلبا میٹرک پاس کرنے کے بعد اپنے کیریئر کے لئے صحیح پروگرام يا کورس کے انتخاب میں الجھن میں پڑ جاتے ہیں۔ انھیں یہ فیصلہ کرنا مشکل ہوجاتا ہے کہ میٹرک کے بعد کونسا راستہ اختیار کرنا ہے۔ کون سا پروگرام منتخب[more...]